میٹھ[3]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہاتھی کا چارہ لانے والا ملازم جو ہاتھی کو کھولنے اور باندھنے میں دیگر ملازمین کی مدد بھی کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہاتھی کا چارہ لانے والا ملازم جو ہاتھی کو کھولنے اور باندھنے میں دیگر ملازمین کی مدد بھی کرتا ہے۔